-
سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو 2 سال قید کی سزا
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵شدید عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے والے سوڈان کے صدرعمرالبشیر کو بدعنوانی کے مقدمے میں 2 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
سعودی جیل میں لگی آگ سے 24 ہلاک و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان کے انکشافات
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان نے چشم گشا انکشافات کئے ہیں۔
-
تارکین وطن کے ایک لاکھ بچے امریکی جیلوں میں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: شیخ علی سلمان کو رہا کیا جائے
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کرنے کا حکم
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انکی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کردی ہے۔
-
امریکی قید میں ایرانی سائنسداں کی حالت تشویشناک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷امریکہ میں گرفتار ہونے والے ایرانی سائنسدان کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں قید ایرانی سائنسداں کی رہائی کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکہ میں گرفتار ایرانی سائنسداں کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیاہے.
-
ایران نے کی یمن کی جیل پر سعودی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰یمن کی ایک جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں درجنوں قیدی شہید و زخمی ہوئے۔
-
یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔