-
ایران میں حافظ شیرازی کا یادگار دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا جارہا ہے۔ ایران میں گیارہ اکتوبر کو خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کا دن قرار دیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا جارہا ہے۔ ایران میں گیارہ اکتوبر کو خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کا دن قرار دیا گیا ہے۔