• یمنی جیالوں نے دشمن کا ایک اور ڈرون شکار کیا: ویڈیو

    یمنی جیالوں نے دشمن کا ایک اور ڈرون شکار کیا: ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    یمنی جیالوں نے سعودی دشمن کا ایک اور ڈرون الحدیدہ میں مار گرایا۔ یمن کی عوامی اور مزاحمتی فورسز اپنے معمولی ہتھیاروں مگر فولادی ارادوں کی مدد سے اب تک جارح دشمن کے خلاف بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہیں۔

  • تجارتی خبریں 02 اگست

    تجارتی خبریں 02 اگست

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 08/ 2021

  • یمنی مجاہدین کو ملا مال غنیمت+ ویڈیو

    یمنی مجاہدین کو ملا مال غنیمت+ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوان صوبہ البیضا میں سعودی ایجنٹوں اور القاعدہ کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2021

  • جب بے حسی اپنے عروج کو پہونچ جاتی ہے۔ ویڈیو

    جب بے حسی اپنے عروج کو پہونچ جاتی ہے۔ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    چین کی ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا میں توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں آجکل کے بعض انسانوں کے مزاج میں پائی جانے والی بے حسی اور لاپرواہی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک شخص سوپر مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد باہر نکلتے وقت بیہوش ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے مگر اُس کے آس پاس موجود افراد کا افسوسناک رویہ واقعا باعث عبرت ہے جو اس انداز میں اسکو نظر انداز کرتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہےاور اسکی فوری طور پر مدد کرنے کے بجائے اپنے اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔

  • وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے والا انجان شخص گرفتار۔ ویڈیو

    وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے والا انجان شخص گرفتار۔ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انجان شخص امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں گھس گیا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے پیچھا کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔

  • تجارتی خبریں 31 جولائی

    تجارتی خبریں 31 جولائی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 07/ 2021

  • آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے بعد نائیجیرین عوام کا جشن۔ ویڈیو

    آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے بعد نائیجیرین عوام کا جشن۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھے برسوں بعد جب جیل سے رہائی ملی تو ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر جشن منایا اور اپنی دلی خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔