-
لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔
-
انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق کی صیہونی سازش کا آغاز، فلسطینی گھروں کی مسماری شروع
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۰صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
ایران، سپاہ پاسداران نے اپنی طاقت دکھائی+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے کردستان علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
امریکہ میں مظاہرین کی تشدد آمیز سرکوبی جاری۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶امریکی ریاست ورجینیا میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس نے سختی کے ساتھ کچلا۔
-
منقبت : یا کریمہ یا کریمہ یا کریمہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸مداح : سبطین الحسینی
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2020
-
ایسی زندگی سے تو موت بہتر ہے
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳فرانس کی دو خاتون اپنی نو آباد کالونیوں میں رہنے والےغریب اور بھوکے بچوں کو اس انداز سے کھانا دے رہی ہے جیسے جانوروں کے آگے غذا پھینکی جاتی ہے۔
-
امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نسل پرستوں کے ایک اور مجسمے کو سرنگوں کر دیا۔ اس سے پہلے مظاہرین نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا تھا۔
-
وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔