-
سینچری ڈیل پر فلسطینیوں کا غم و غصہ + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے واضح لفظوں میں اعلان کر دیا ہے کہ ٹرمپ کے امن منصوبے کو ہزار بار مسترد کرتے ہیں۔
-
سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے باشندوں نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچرہی ڈیل پر شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ سبھی فلسطینی عوام اور حکام نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس منصوبے کو کسی قیمت پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
غضب کی مہارت ہے اس بچے کی!۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰ایک کمسن چینی بچے کو غضب کی کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔
-
شکر خدا بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹلا! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸تہران سے ماہشہر پہونچا طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رنوے سے خارج ہو گیا، مگر خوش قسمتی سے عملے کے کسی فرد یا مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہونچا۔ یہ واقعہ ایران کے وقت کے مطابق صبح ۷ بجکر پچاس منٹ پر پیش آیا۔
-
ترکی، شدید تباہی کا ھوائی منظر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
جب شہر میں گھس گیا شیر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶آئے دن یہ خبر آتی ہے کہ فلاں شہر یا گاؤں میں شیر گھس گیا۔