• لبنان، مظاہرین کا امریکا اور اسرائیل پر غصہ پھوٹا + ویڈیو

    لبنان، مظاہرین کا امریکا اور اسرائیل پر غصہ پھوٹا + ویڈیو

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    لبنان میں گذشتہ سات دنوں سے اقتصادی بحران اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

  • جوش میں ہوش نہیں کھوتا ایرانی کھلاڑی ! - ویڈیو

    جوش میں ہوش نہیں کھوتا ایرانی کھلاڑی ! - ویڈیو

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    ایران کے مشہور فٹبال ٹیم پرسپولیس کے کھلاڑی آجکل سرخیوں میں ہيں۔

  • مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔

  • میٹرو کا کرایہ بڑھا، تین جانیں گئیں! ۔ ویڈیو

    میٹرو کا کرایہ بڑھا، تین جانیں گئیں! ۔ ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲

    چلی میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ملک کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔دارالحکومت سینٹیاگو میں میٹرو کے کرائے میں اضافے کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں کم از تین لوگ مارے گئے جبکہ دسیوں زخمی بھی ہوئے۔ میٹرو عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے نتیجے میں تقریبا چھے لاکھ تیس ہزار یورو کا نقصان ہوا ہے۔

  • آسان نہیں ہوتا تنگ راہوں سے گزرنا ۔ ویڈیو

    آسان نہیں ہوتا تنگ راہوں سے گزرنا ۔ ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸

    کورنتھ ایک نہر ہے جو بحیرہ ایجیئن میں خلیج سآروناک کے ساتھ خلیج کورنتھ کو جوڑتی ہے۔ یہ قدرتی نہیں بلکہ بشر نے اسے اپنی سہولت کے لئے کھود کر تیار کیا ہے۔اسکی لمبائی قریب چار میل ہے جبکہ چوڑائی ۷۰ فوٹ بتائی جاتی ہے۔ایک بڑا مسافربردار بحری جہاز اس تنگ آبی راستے سے گزر کر کیسے سمندر تک پہونچا، دیکھئے اس ویڈیو میں۔

  • شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵

    دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔

  • اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو

    اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    عراق اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ آج ایرانِ اسلامی بھی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اعوان و انصار کے سوزناک چہلم کے موقع پر غم و اندوہ میں ڈوبا رہا۔

  • نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ

    نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔

  • ترکی کے جنگی طیارے نے عوام پر مارا میزائل ۔ ویڈیو

    ترکی کے جنگی طیارے نے عوام پر مارا میزائل ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱

    حال ہی میں شام میں جاری ترکی کی جارحیت کی ایک افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک میزائل کو عوام کے بیچ و بیچ گر کر پھٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ میزائل ترکی کے اف سولہ جنگی طیارے نے فائر کیا۔

  • ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو

    ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶

    شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے تازہ ترین حملوں میں ایک جیل کی دیوار مسمار ہوئی جس کے بعد اس میں قید داعشی دہشتگردوں کی بڑی تعداد وہاں سے فرار کر گئی۔مقامی باشندوں نے ترکی کے اس حملے کو عمدی قرار دیا ہے۔بعض مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ان خونخوار دہشتگردوں کی آزادی شام میں بہت سے دہشتگردانہ واقعات کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔