میٹرو کا کرایہ بڑھا، تین جانیں گئیں! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i356573-میٹرو_کا_کرایہ_بڑھا_تین_جانیں_گئیں!_ویڈیو
چلی میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ملک کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔دارالحکومت سینٹیاگو میں میٹرو کے کرائے میں اضافے کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں کم از تین لوگ مارے گئے جبکہ دسیوں زخمی بھی ہوئے۔ میٹرو عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے نتیجے میں تقریبا چھے لاکھ تیس ہزار یورو کا نقصان ہوا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran