• پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو

    پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰

    امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔

  • فلسطینی خاتون کے بین بھی سنئے! ۔ ویڈیو

    فلسطینی خاتون کے بین بھی سنئے! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کا نشانہ بنے ایک فلسطینی جوان کی اہلیہ کے بین سنیئے۔شاید خاک غفلت کے دبیز پردوں میں سویا ہوا ہمارا ضمیر پھر سے بیدار ہو جائے۔یہ شہید فلسطینی جوان دو کمسن بچوں کا باپ تھا۔قابل غور بات یہ ہے کہ اس مصیبت زدہ فلسطینی خاتون کے لبوں پر ایمان و عقیدے کے منافی کوئی لفظ نہیں آیا اور نہ اس نے ایک حرف خدا سے کوئی شکایت کی بلکہ اسکے برعکس اپنے لئے مزید مصائب و آلام اور ہمت و حوصلہ کی دعا کرتے ہوئے اپنے آہنی عزم و ارادے کا اعلان کیا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2018

  • اردن کی پارلیمنٹ میں خودکشی کی کوشش + ویڈیو

    اردن کی پارلیمنٹ میں خودکشی کی کوشش + ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    اردن کی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران ایک شخص نے خودکشی کی کوشش کی۔

  • ہندوستان کو جرمنی کا مشورہ!!!

    ہندوستان کو جرمنی کا مشورہ!!!

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲

    جرمنی کے وزیر داخلہ نے ہندوستان کو، ایران کے بارے میں امریکی دباؤ کے مقابلے میں پائمردی کا اظہار کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔

  • کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو

    کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    اس ویڈیو میں پانی کے جہازوں اور کشتیوں کے ہونے والے ٹکراؤ کو دیکھا جا سکتا ہے!

  • نیکی کرو،نیکی پاؤ ۔ ویڈیو

    نیکی کرو،نیکی پاؤ ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷

    قدرت کا قانون ہے کہ نیکی کرو اور نیکی پاؤ!یہ ویڈیو اسی قانون کی ایک مثال دکھا رہی ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2018

  • اسرائیل نےغزہ کی مسجد کو نشانہ بنایا ۔ ویڈیو

    اسرائیل نےغزہ کی مسجد کو نشانہ بنایا ۔ ویڈیو

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں ایک بات اور قابل توجہ ہے اور وہ ہے اس مسجد میں لگی صلوات، جس سے فلسطینیوں پر لگے اس الزام اور اس شبہے کی تردید ہوتی ہے کہ وہ دشمن اہلبیت ہیں!

  • اسرائیل جنازوں کو بھی اغوا کرتا ہے

    اسرائیل جنازوں کو بھی اغوا کرتا ہے

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ