فلسطینی خاتون کے بین بھی سنئے! ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳ Asia/Tehran
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کا نشانہ بنے ایک فلسطینی جوان کی اہلیہ کے بین سنیئے۔شاید خاک غفلت کے دبیز پردوں میں سویا ہوا ہمارا ضمیر پھر سے بیدار ہو جائے۔یہ شہید فلسطینی جوان دو کمسن بچوں کا باپ تھا۔قابل غور بات یہ ہے کہ اس مصیبت زدہ فلسطینی خاتون کے لبوں پر ایمان و عقیدے کے منافی کوئی لفظ نہیں آیا اور نہ اس نے ایک حرف خدا سے کوئی شکایت کی بلکہ اسکے برعکس اپنے لئے مزید مصائب و آلام اور ہمت و حوصلہ کی دعا کرتے ہوئے اپنے آہنی عزم و ارادے کا اعلان کیا ہے۔
ٹیگس