• اسرائیل رو بزوال ہے! ۔ کارٹون

    اسرائیل رو بزوال ہے! ۔ کارٹون

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    آیات قرآن اور روایات معصومین علیہم السلام کی بات اگر نہ بھی کی جائے،تب بھی ظلم و جبر کے خوگر مستکبرین کے تلخ اور عبرتناک انجام سے دنیا کو بخوبی باخبر کرنے کے لئے تاریخی مثالیں کافی ہیں۔ دور حاضر میں بھی عراق کے ڈکٹیٹر صدام، لیبیا کے آمر قذافی، مصر کے حسنی مبارک، یمن کے علی عبد اللہ صالح، ٹیونس کے علی بن زین العابدین اور ایران کے شاہ محمد رضا کی مثال دی جا سکتی ہے۔یقینا قدرت کے اس قہری قانون کی گرفت میں اسرائیل کو آنا ہے!

  • یہ کرتب بازی ہے یا ...?! ۔ ویڈیو

    یہ کرتب بازی ہے یا ...?! ۔ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵

    اس ویڈیو میں ایک جوان کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک بڑا خطرہ مول لیتے ہوئے ایک ٹرک کے پیچھے موٹرسائیکل کو ایک پہیے پر چلا رہا ہے۔

  • کِم ۔ ٹرمپ ملاقات کی تیاریاں ۔ ویڈیو

    کِم ۔ ٹرمپ ملاقات کی تیاریاں ۔ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲

    آئندہ ۱۲ مئی کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات متوقع ہے۔کیم جونگ اون بھی سنگاپور پہونچ گئے ہیں۔اس موقع پر سنگاپور نے خاص سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کی جد و جہد قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    یوم قدس کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں میں بھی چار فلسطینی شہید اور چھے سو سے زائد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔صیہونی دہشتگردوں کے خلاف دلیر اور شجاع فلسیطینیوں کی جد و جہد کو قریب سے دیکھیں

  • فلسطینی پتنگ نے اسرائیلی ڈرون گرایا۔ ویڈیو

    فلسطینی پتنگ نے اسرائیلی ڈرون گرایا۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر غزہ میں رہنے والے فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی سرحدوں پر زبردست مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کے دوران فلسطینی جوانوں نے ایک پتنگ کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی ڈرون کو گرا دیا۔

  • کیا فلسطینی دشمنان اہلبیت ہیں؟ ۔ ویڈیو

    کیا فلسطینی دشمنان اہلبیت ہیں؟ ۔ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس شیطانی شبہہ کا جواب دیا ہے کہ کیا فلسطینی، دشمنان اہلبیت یعنی ناصبی ہیں؟!

  • اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو

    اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    بحرین میں یوم قدس کی ریلیوں کو اسرائیلی نمکخوار آل خلیفہ کی جلاد صفت حکومت نے سرکوب کیا۔

  • عالمی یوم قدس کی اہمیت اور ہمارا فریضہ

    عالمی یوم قدس کی اہمیت اور ہمارا فریضہ

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۱

    عالمی یوم قدس بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی قدس سرہ کی یاد گار ہے۔

  • ماه مبارک رمضان بہار قرآن، بائیسویں پارے کا مختصر تعارف

    ماه مبارک رمضان بہار قرآن، بائیسویں پارے کا مختصر تعارف

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۳

    سحر عالمی نیٹ ورک 22 رمضان المبارک کی مناسبت سے بائیسویں پارے کا مختصر تعارف پیش کرتا ہے۔

  • فطرس،ایک پیشرفتہ ایرانی ڈرون+تصاویر

    فطرس،ایک پیشرفتہ ایرانی ڈرون+تصاویر

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹

    فطرس،ایران میں بننے والا اب تک کا یہ سب سے بڑا ڈرون ہے۔