کِم ۔ ٹرمپ ملاقات کی تیاریاں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i328356-کِم_ٹرمپ_ملاقات_کی_تیاریاں_ویڈیو
آئندہ ۱۲ مئی کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات متوقع ہے۔کیم جونگ اون بھی سنگاپور پہونچ گئے ہیں۔اس موقع پر سنگاپور نے خاص سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲ Asia/Tehran