• سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون

    سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱

    عالم اسلام بالخصوص فلسطین کی بحرانی صورتحال کے چلتے، خادم حرمین شریفین کہلانے والے سعودی بادشاہ ملک سلمان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسا لگتا ہے آب زمزم کا مزہ بدل گیا ہے‘‘!

  • آب و آتش کا حسین سنگم ۔ ویڈیو

    آب و آتش کا حسین سنگم ۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹

    آتشفشاں سے نکل سمندر میں گرتا ہوا سرخ لاوا اس ویڈیو میں دیکھیں!

  • ہمارا روزہ کیسا ہونا چاہئے

    ہمارا روزہ کیسا ہونا چاہئے

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶

    معروف مذہبی تجزئیہ نگار سید نوید حیدر تقوی کی زبانی سنئے کہ ہمارا روزہ کیسا ہونا چاہئے

  • ’’رمضان‘‘ خود کو سنوارنے کا مہینہ

    ’’رمضان‘‘ خود کو سنوارنے کا مہینہ

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶

    رمضان کا یہ مبارک مہینہ انسان کے نئے وجود کی تخلیق اور خود کو سنوارنے کی بہار ہے۔

  • غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو

    غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔

  • قانون پسند بطخیں ۔ ویڈیو

    قانون پسند بطخیں ۔ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰

    کبھی حیوانات بھی بشر کے ذریعے بنائے گئے قوانین کی پابندی کرنے کے قائل ہوتے ہیں۔دیکھئے اس ویڈیو میں!

  • بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴

    گزشتہ روز ایک طرف جہاں فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی تھی، وہیں دوسری طرف امریکی اور صیہونی گِدھ مسکراتے ہوئے سیلفی لینے میں مصروف تھے۔

  • صلوات سے دھماکے کے اثر کو مغلوب کیا! ۔ ویڈیو

    صلوات سے دھماکے کے اثر کو مغلوب کیا! ۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    اس ویڈیو میں عراق میں ہوئے ایک کار بم دھماکے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے ذریعہ عراق کی سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔مگر عجیب بات یہ کہ دھماکے کے بعد ہوش و حواس سنبھلنے کے فورا بعد جو پہلا کام عراق کے فوجی جوانوں نے کیا وہ تھا ’’محمد و آل محمد پر صلوات‘‘۔

  • شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو

    شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶

    ایک شاہراہ پر چند شیروں نے مل کر گاڑیوں کا راستہ روکا ہے جن میں سے ایک شیر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ ایک کار کے پاس جاکر اس میں ذرا جھانک کر دیکھا جائے۔اس لئے اسکے دروازے کو اپنے دانت سے کھولنے کی کوشش بھی کرتا ہے جس کے بعد کار میں بیٹھے لوگوں کی ظاہرا روح بھی فنا ہو جاتی ہے!

  •  Who created ISIS ?!-  Video

    Who created ISIS ?!- Video

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷

    7 Questions Answered by Ayatollah Khamenei on ISIS, Who created it ? how was it defeated?