-
فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔
-
بھرے مجمع کے سر پر مرغابیاں اتر آئیں ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰امریکہ کی ایک تقریب میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے، دو خوبصورت مرغابیاں بیچ پروگرام میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔
-
ایرانی کوبرا کا قاتل ڈنک ۔ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰کوبرا نامی ایرانی ہیلی کاپٹر سے فضا سے زمین پر مار کرنے والے شفق اور تاو میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
چوہے سے اسرائیلیوں میں کھلبلی مچی! ۔ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶صیہونیوں کے ایک اجتماع میں کہیں سے چوہا پہونچ گیا تو وہاں ایک افراتفری مچ گئی!اب اس پر کیا تبصرہ کیا جائے، صاحبان شعور خود ہی بہت سے پیغام اس ویڈیو سے لے سکتے ہیں۔
-
بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱کسی تکنیکی یا موسم کی خرابی کے سبب کبھی کبھی طیاروں کا زمین پر اترنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے موقع پر پائیلٹ کی مہارت اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
-
غلیل سے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا ! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸گزشتہ دنوں غزہ میں جاری واپسی مارچ کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کا جاسوسی کواڈ کاپٹر اپنی غلیل سے مار گرایا۔
-
دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲رشا ٹودے کے مطابق شامی فوج نے دوما میں اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحوں اور ہتھیاروں کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے اور ہتھیار نیٹو ممالک کے ذریعہ دہشتگردوں کو فراہم کئے گئے تھے۔
-
پائلٹ کی ایک لمحے کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں- ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵بارسلونا ایئرپورٹ پر کنترول ٹاور کی غلطی سے دو جہاز آپس میں بری طرح ٹکرانے والے تھے لیکن پائلٹ کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں
-
اپنے گھر میں چھوٹا سا اے سی بنائیں
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷آجکل گرمیوں کا زور ہے کے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔ اس شدید گرمی کے موسم میں آئیے ہم ایک کام کی چیز بناتے ہیں جو کم از کم آپ کے کمرے کی تو گرمی کم ہی کر دے گی۔
-
حال غم سنائیں گے جب امام عج آئیں گے
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷معروف شاعر، قانون داں، مرثیہ خواں، معلم اور مربی استاد شہید سبط جعفر زیدی کا مشہور و معروف کلام پیش خدمت ہے۔