-
امریکا کافی پریشان ہوا اس ملاقات سے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷برسوں کے بعد امریکا مخالف شمالی کوریا اور امریکا نواز جنوبی کوریا کے مابین اعلیٰ سطح پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد یہ گمان کیا جا رہا ہے کہ اگر جنوبی و شمالی کوریا کے مابین مذاکرات و مفاہمت کا سلسلہ یوں ہی جاری رہا اور ان میں اتحاد ہو گیا تو پھر جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کی دال گلنا بند ہو جائے گی!!
-
فلسطینیوں کے شکاری، صیہونی درندے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵فلسطینیوں کو مارنا اسرائیلی فوجیوں کا ایک روز کا مشغلہ ہے۔یہ سفاک درندے آپس میں طے کرتے ہیں،پھرشکار کے طور پر کسی فلسطینی جوان کو چنتے ہیں،نشانہ سادھتے ہیں، مارتے ہیں اور پھر کھلکھلا کر ہستے ہوئے چلے جاتے ہیں۔
-
بغیر پیراشوٹ کے سات ہزار میٹر کی اونچائی سے چھلانگ ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ایک امریکی پیراشوٹر نے بغیر پیراشوٹ لئے سات ہزار میٹر کی اونچائی سے چھلانگ لگائی!
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵ظاہرا دولت کے نشے میں دھت، کار پر سوار آدمی ایک موٹر سائیکل والے کو روندتا ہوا چلا جاتا ہے مگر خوش قسمت موٹر سائکل والا بچ نکلا!
-
مچھلیوں کی بارش دیکھئے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ایران کے شہر گلپایگان میں چند روز قبل مچھلیوں کی بارش ہوئی۔
-
فوٹبال میدان میں بھالو پہونچا ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹ایک بھالو نے فوٹبال میدان میں پہونچ کر فوٹبال اٹھاکر ریفری کو دی، تالیاں بجائیں اور حاضرین کی تشویق بھی کی!
-
قضا میری تو آگئی،ظالم اب تیری باری ہے! ۔ فوٹو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶آل سعودی نے گزشتہ روز اپنی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمنیوں کی ایک تقریب شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد مظلوم یمنی شہید و زخمی ہوئے۔ اسی شادی میں شریک ایک یمنی خاتون نے تسبیح ہاتھ میں لئے جام شہادت نوش کیا۔ (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
یمن،شادی پر آل سعود کا قہر! ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اس ویڈیو میں آل سعودی کی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس میں آل سعود کے طیاروں نے یمنیوں کی ایک شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد شہید و زخمی ہوئے۔اس ویڈیو میں امدادی کارکن ایک کمسن بچے کو اسکے باپ کے جنازے سے الگ کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر وہ ...!!! (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
آل سعود کے شاہی محل میں گولہ باری ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴گزشتہ شب آل سعود کے شاہی محل میں کافی دیر تک گولیوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔اس واقعے کے بارے میں اب تک بہت سی متضاد خریں موصول ہوئی ہیں۔حقیقت کیا ہے شاید آنے والا وقت بتادے!
-
یمن کی دفاعی توانائی
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۶خصوصی رپوٹ - اندازجہاں