-
صحن امام حسین ع کی دلکش تصویریں
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن کی دلکش تصاویر
-
ٹرین بھی اڑیں گی مستقبل میں ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹شاید آئندہ چند برسوں میں بشر اڑنے والی ٹرین بھی بنا لے گا!بجلی سے چلنے والی سوپر فاسٹ ٹرین شاید اس شکل میں قابل تصور ہو!
-
غزہ میں جاری ہے زندگی ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴غزہ میں چلتی پھرتی زندگی کے مناظر آپ نے شاید کم ہی دیکھے ہوں۔اس ویڈیو میں غزہ کا رخ زندگی بھی دیکھئے!
-
شام کے اس سسٹم نے گرائے امریکی میزائل! ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱چند روز قبل شام پر ہوئے امریکی برطانوی اور فرانسیسی حملے میں میڈیا رپورٹوں کے مطابق قریب 110 میزائل شام کے مختلف علاقوں پر فائر کئے گئے جن میں سے 70 سے زائد میزائلوں کو شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تباہ کر دیا۔
-
اَعّیاد ِ ماہ ِشعبان مبارک !
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی اَعّیاد ِشعبان پر مبارک باد!
-
دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیںہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے کہ یہ کام واقعاً اسلام کا کام ہے؟
-
امریکی بدمعاشوں کا سرکاری گینگ! ۔ کارٹون
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰سنہ 1900 عیسوی سے لے کر اب تک امریکہ کے 20 صدور نے 58 جنگیں چھیڑی ہیں۔ امریکہ نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اب تک کم از کم دو کروڑ لوگوں کی جان لی ہے۔
-
سعودی عرب کی ناک میں دم کر دیا اِن زمینی لڑاکوؤں نے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸مارچ دو ہزار پندرہ سے وحشی قبیلۂ، آل سعود یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ساتھ ہی زمینی جنگ کے لئے اس نے دنیا کے مخلتف ممالک سے کرائے کے بد نصیب فوجی یمن بھیجنے کے لئے بلائے ہیں۔آئے دن سعودی اور کرائے کے ان فوجیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
-
’’یزد‘‘ میں ’’گرد‘‘ کا بھیانک طوفان ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔
-
یہ کوئی میٹرو ٹنل نہیں، دہشتگردوں کا ٹنل ہے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰شام:غوطہ شرقی خطے کے شہر دوما میں ایک اسپتال کے نیچے دہشتگردوں نے عظیم ٹنل بنا رکھے تھے۔یہ ٹنل ۱۵ میٹر کی گہرائی میں کھودے گئے تھے جن میں با آسانی ٹرک اور بڑے جنگی وسائل کو لایا لے جایا جا سکتا ہے۔