امریکا کافی پریشان ہوا اس ملاقات سے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i323060-امریکا_کافی_پریشان_ہوا_اس_ملاقات_سے!_ویڈیو
برسوں کے بعد امریکا مخالف شمالی کوریا اور امریکا نواز جنوبی کوریا کے مابین اعلیٰ سطح پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد یہ گمان کیا جا رہا ہے کہ اگر جنوبی و شمالی کوریا کے مابین مذاکرات و مفاہمت کا سلسلہ یوں ہی جاری رہا اور ان میں اتحاد ہو گیا تو پھر جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کی دال گلنا بند ہو جائے گی!!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷ Asia/Tehran