-
کیا آپ پامنار گاوں دیکھنا پسند کریں گے؟
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰پامنار نامی یہ گاوں دزفول شہر سے چالیس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زاگرس کے پہاڑی سلسلے کے بیچوں بیچ واقع یہ گاوں دراصل دز ڈیم کے نزدیک واقع ہے۔ اس علاقے میں موجود قلعہ اور قبرستان بہت مشہور ہیں جس کی وجہ سے یہاں پورا سال سیاحوں کی آ٘مد و رفت جاری رہتی ہے۔
-
کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
قم المقدسہ کا حوزہ علمیہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷آج سالہا سال گذر جانے کے باوجود حوزہ علمیہ قم اپنے مکمل علمی جاہ و جلال کے ساتھ موجود ہے اور یہاں فقہ، اصول، حقوق، عرفان، فلسفہ، اقتصاد، تفسیر، کلام اور دیگر علوم کے دروس دیئے جاتے ہیں اسکے علاوہ عصری مذہبی، ثقافتی اور فکری مسائل کے جوابات بھی اسی حوزہ علمیہ سے ہی ملتے ہیں۔
-
حکمت کن لوگوں کے اندر اثر انداز نہیں ہوتی۔؟
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کا زریں قول پیش خدمت ہے ۔۔۔
-
یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام ملاحظہ کریں ۔۔۔
-
بڑی عمارتیں کیسے گرائی جاتی ہیں ؟
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴ایک بڑی اور بوسیدہ عمارت کو گرائے جانے کا منظر
-
حضرت خالد نبی ع کی زیارتگاہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵حضرت خالد بن سنان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کےبعد آنے والے انبیاء میں سے ایک تھے۔ آج ان کی زیارتگاہ ایران کے صوبہ گلستان کے کلالہ نامی شہر میں ایک معروف مرکز اور زیارتگاہ کے طور پر پہچانی جاتی ہے
-
ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے جانبازوں کی عیادت کی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹فوٹو گیلری
-
پیرو میں پائے جانے والے ایلین نما جسد
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰بعض سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایلین تھے جو آج سے ہزاروں سال پہلے یہاں دفن کئے گئے لیکن بعض دوسرے سائنسدان اس بات کی تردید کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ قدیم زمانے میں بعض قبیلوں میں اپنے جسموں کے مختلف حصوں کو باندھ کر یا کاٹ کر مختلف شکلوں میں ڈھالا جاتا تھا جس کی ایک مثال یہ احساد ہیں
-
مشہد مقدس سےرہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2018