• اربعین کے بے مثال ایّام

    اربعین کے بے مثال ایّام

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲

    رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • اربعین اور ہماری ذمّہ داری !

    اربعین اور ہماری ذمّہ داری !

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶

    اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ، اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟

  • ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری

    ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے امریکی طاقت کو زوال پذیر اور ایران کو خطے کی مسلمہ بڑی طاقت قرار دیا ہے۔

  • حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    اس بار اربعین امام حسین علیہ کی مشی کا سلوگن ہے "حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں"

  • فارسی ترانہ | راہِ خدا کا سپاہی

    فارسی ترانہ | راہِ خدا کا سپاہی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۱

    ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ 

  • اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب

    اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶

    رہبرِمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • شوقِ حضور !

    شوقِ حضور !

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ 

  • کشمیری عوام پر ظلم !

    کشمیری عوام پر ظلم !

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    کشمیر کا اصل ماجرا کیا ہے؟

  • عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu

    عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟

  • فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !

    فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰

    فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے