-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲اس ہفتے بھی غزہ میں محصور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملے سرحدی علاقے میں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا۔اس سلسلہ کو شروع ہوئے اگلے ہفتے پورا ایک سال ہو جائے گا اور فلسطینی عوام ’’حق واپسی مارچ‘‘ کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - پابندیاں مواقع میں تبدیل ہو سکتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۶نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2019
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز 1398 ہجری شمسی کی مناسبت پرخصوصی ویڈیو پیغام !
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۱٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خصوصی ویڈیو پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - صدر روحانی: دشمن ناکام ہوکر ر ہے گا
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 03/ 2019
-
ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں10 رجب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سیاسی جَلَن | Farsi Sub Urdu
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان: ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟ کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
دعائے ماہ رجب
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱خداوند متعال فرماتا ہے: ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
-
ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴ایران میں ہجری کا شمسی سال اپنے اختتام کو ہے اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ہر سال امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی غبار روبی کی جاتی ہے جس میں روضۂ اقدس کے متولی کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں بھی شامل شریک ہوتی ہیں۔
-
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | Farsi Sub Urdu
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟