-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران امریکہ جنگ | ڈاکٹر حسن عبّاسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟ یہ جنگ کب ہوگی؟ کیا ایران کے پاس مقابلے کے لیے عسکری سازوسامان ہے؟
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔
-
لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔
-
سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے اسباب + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ایران کی سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے متعدد اسباب ہیں ۔ یہاں پر یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ متعدد جگہوں پر ایران کی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں اور اس کے مخاصمانہ اقدامات کو بے اثر بنایا ہے ۔
-
افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔
-
کھیل بھی عبادت | Farsi Sub Urdu
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟ کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟