-
بن سلمان کے خلاف ہندوستان میں مظاہرہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳کرگل سے سحر نیوز رپورٹ
-
خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
-
مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی- !
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔
-
سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ نا منظور!
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔ ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ہرگز قبول نہیں کرتی-
-
خائن حرمین شریفین !
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!
-
سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵کلام: محمّد حسین ملکیان یہ کلام محمد حسین ملکیان سے منسوب ہے۔ جو انہوں نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی خدمت میں خود پیش کیا ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کے نئے لائیو اسٹوڈیو کا افتتاح
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰نوحہ خواں: حامد زمانی اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔ وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔