-
آنحضرت (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یا مصطفیٰ محمد (ص)/ سامی یوسف ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ہفتہ وحدت اور سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ایام ولادت کی مناسبت پر ترکی کے معروف گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - جشن ولادت رسول (ص) رحمت اور ہفته اتحاد کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2018
-
اختلاف اور تفرقہ - حدیث پیغمبر اکرم ص
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں !
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸پیغام وحدت۔ فرمان امام خمینیؒ
-
امریکا، کیلیفورنیا میں آتشزدگی سے ہوئی تباہی + ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستر سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
حسینیوں کا یزیدیوں کوانتباہ|رجزخوانی|Farsi sub Urdu
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸فارسی میں پڑھے جانے والی یہ رجزخوانی انتہائی حماسی انداز میں پڑھی گئی ہے۔ اس رجزخوانی میں ایران کے معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے یزیدیتِ زماں کو حسینیت کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔ یہ رجزخوانی در حقیقت روحِ کربلا اور حقیقتِ عاشورا پر مبنی ہے جس کا واضح پیغام یہی ہے کہ اگرچہ ہمارے امام پردہ غیبت میں ہیں، لیکن ان کے ظہور کا انتظار کرنے والے، اب بھی اِس دور کی یزیدیت یعنی آلِ سعود اور یہود سے بر سر پیکار ہیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری ع کا سوگ
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں