• پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو

    پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴

    بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو اپنی تمام تر سختیوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں موسمی بارشوں کا بھی سامنا ہے۔میانمار کی خونخوار اور جلاد حکومت و فوج کے بہیمانہ مظالم سے تنگ آکر سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔

  • سعودی سفاکیت و بربریت ۔ ویڈیو

    سعودی سفاکیت و بربریت ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    چند روز قبل صیہونی و تکفیری قبیلہ،آل سعود کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ سے فرار کر کے محفوظ مقامات کی تلاش میں نکلے یمنی تارکین وطن پر بم گرا دئے جس کے نتیجہ میں دسیوں مظلوم عام شہری شہید و زخمی ہو گئے!

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2018

  • موت سے آگاہی !

    موت سے آگاہی !

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۳

    موت کے حوالے سے شہید مرتضی آوینی کی گفتگو ملاحظہ فرمائیے۔

  • جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !

    جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۹

    تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-

  • یورپ کے بیچو بیچ مخلوق خدا کا قتل عام ۔ ویڈیو

    یورپ کے بیچو بیچ مخلوق خدا کا قتل عام ۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳

    بظاہر دنیا یورپ کو متمدن اور حقوق انسانی و حیوانی کا علمبردار سمجھتی ہے،حقیقت اس ویڈیو میں دیکھئے!

  •  فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۸

    8 شوال یوم انہدام جنت البقیع، اس دن آل سعود نے تاریخی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاندانِ پیغمبر اسلامؐ کی قبور کو مسمار کر دیا، جہاں روایات کے مطابق دختر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ اور ائمہ معصومینؑ کے مزارات کے علاوہ ازواجِ پیغمبرؐ کی قبور بھی موجود تھیں۔۔آج بھی تمام با غیرت مسلمان آل سعود کی اس جنایت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

  • ہر وار پر امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگتا ہے ۔ ویڈیو

    ہر وار پر امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگتا ہے ۔ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵

    یمن میں عوامی رضاکار فورس اور انصار اللہ کے نڈر، دلیر اور شجاع مجاہد اپنے ہر کامیاب وار پر نعرہ تکبیر کے ساتھ ساتھ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود پر لعنتیں نثار کرتے ہیں۔الحدیدہ میں جاری جنگ میں ان مظلوم یمنی جیالوں نے جارح قوتوں کو لوہے کی چنے چبوا دئے ہیں۔

  • فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !

    فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵

    اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔

  •  تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ !

    تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ !

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰

    تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔۔