Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ Asia/Tehran

بظاہر دنیا یورپ کو متمدن اور حقوق انسانی و حیوانی کا علمبردار سمجھتی ہے،حقیقت اس ویڈیو میں دیکھئے!

انسانی، نسوانی اور حتیٰ حیوانی حقوق کے فلک شگاف نعرے لگانے والے یورپ کے بیچ و بیچ ڈینمارک کے فارو جزائر میں ہر سال ہزاروں وھیل مچھلیوں کا قتل عام کیا جاتا ہے۔یہ قتل عام ایک قدیمی و تاریخی رسم و روایت کے تحت ہوتا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق اب تک ساٹھ لاکھ وھیل مچھلیوں کا قتل عام اس رسم میں کیا جا چکا ہے۔اس ویڈیو سے یورپی مزاج میں چھپی حیوانیت و بربریت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔اس رسم کی انجام دہی کے سبب سمندر کا ۲۰۰ میل تک علاقہ بے زباں وھیل مچھلیوں کے خون سے سرخ ہو جاتا ہے۔

ٹیگس