-
ٹرمپ تمہارے لئے میں اکیلا کافی ہوں
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲جنرل قاسم سلیمانی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب
-
ٹرمپ میاں، آؤ پہلے سلیمانی سے مقابلہ کرو!!! + ویڈیوز
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲جنرل قاسم سلیمانی نے ٹرمپ کو خطاب کر کے کہا ہے کہ ایران کو ابھی رہنے دو فی الحال مجھ سے مقابلہ کرو۔
-
یہ پریڈ مزے کے ساتھ ساتھ سبق بھی دیتی ہے ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ!
-
صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے
-
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟ جانیئے اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
امام ضامن کا سقاخانہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹عشرہ کرامت کے موقع پر امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں مشرف ہونے والے تشنگان ولایت کی کچھ نادر جھلکیاں۔
-
جان بھی چلی جائے،آپ کو نہ چھوڑیں گے ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶چند روز قبل لبنان کی ۳۳ روزہ معروف جنگ میں شریک اور معذور ہونے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے اور انہوں نے ولی فقیہ رہبر انقلاب اسلامی کے تئیں اپنی خالصانہ عقیدت و محبت اور وفاداری کا اظہار و اعلان کیا۔
-
کیا ایران محفوظ ہے؟امریکی زبان سے سنئے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶کچھ عرصے پہلے ایک امریکی سیاح دو ہفتے کے لئےایران گھومنے آیا۔واپسی پر اس نے ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں اس نے اس سوال کا جواب دیا ہے کہ کیا ایران محفوظ ہے؟
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2018
-
اسرائیلی طلسم ٹوٹا، حزب اللہ نے جاری کیا بے نظیر ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے 2006 کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست اور اپنے مجاہدین کی کامیابی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔