SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خیبرپختونخوا

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

  • پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار

    کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳

    پاکستان کے سب سے بڑے شھر کراچی سے پولیس نے داعش کے دو دہشت گردوں کو بموں سمیت گرفتار کر لیا ہے-

  • مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار

    مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ

    جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶

    کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔

  • کوہاٹ میں دو قبائل کے درمیان جنگ، 14 ہلاک

    کوہاٹ میں دو قبائل کے درمیان جنگ، 14 ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵

    کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان کوئلے کی کانوں پر قبضے کے جھگڑے پر ہونے والی بھاری ہتھیاروں سے لڑائی میں 14 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲

    سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس پر فیصلہ آج

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس پر فیصلہ آج

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    پاکستان کے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج (منگل ) کو سنایا جائیگا۔

  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

  • پنجاب اور خیبرپختونخواه میں الیکشن کرانے کا حکم

    پنجاب اور خیبرپختونخواه میں الیکشن کرانے کا حکم

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
    پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
    ۲۵ minutes ago
  • ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر کراچی پہنچے
  • ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
  • ایران کی دفاعی طاقت کے  پوشیدہ راز، دشمن اب تک کیوں ناکام رہا؟ تین بر اعظموں میں کیوں ہو رہی ہے ایرانی ہتھیاروں کی نقل؟
  • ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS