-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 300 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
داعش کا کمانڈراپنےساتھی دہشتگردوں سمیت ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےقلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سانحہ مستونگ کا ماسٹر مائنڈ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
فوعہ اور کفریا میں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲دہشت گردوں اور اغوا کاروں کے ذریعے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے شہروں فوعہ اور کفریا سے یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے آخر کار جمعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے ہوگئے اور انہیں حلب منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
افغانستان میں بیرونی طاقت داعش کی مدد کررہی ہے، افغان صدر
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں سرگرم دہشت گر گروہ داعش کی باہر سے حمایت کی جارہی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مستونگ علاقے میں دہشتگردانہ دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشتگرد گروہ نے قبول کی ہے-
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایران، روس پاکستان اور چین متحد
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران، روس، پاکستان اور چین نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وہ متحد ہیں۔
-
عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
-
داعشی وبا کے آثار اب بھی نمایاں ہیں! ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷موصل کو داعشی وبا سے نجات ملے ایک سال ہو چکا ہے اور اس شہر میں زندگی آہستہ آہستہ اپنے معمول پر آتی جا رہی ہے۔مگر شک نہیں کہ داعشی وبا کی تباہی کی تلافی کے لئے ابھی ایک طویل عرصہ درکار ہے۔