-
عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
-
پیرس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہفتے کی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش گروہ نے قبول کی ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو موت کی سزا
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳تہران کی ایک عدالت نے جون دو ہزار سترہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث داعشی دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
داعش امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں ۔
-
حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
-
اقوام متحدہ، کابل حملے میں صحافیوں کی ہلاکت کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸اقوام متحدہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں صحافیوں کے مارے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے، 50 جاں بحق 110 زخمی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،23 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں 23 افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱شامی فوج نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوب مشرقی دمشق کے شہر حجرالاسود کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔
-
داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔