-
اسرائیل کو ایران کی جانب سے سخت انتباه
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
کمان 22 ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ میں شامل ہوگا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بم اور میزائل جیسے ہتھیار اور جنگی سازوسامان حمل کرنے کی صلاحیت کا حامل کمان بائیس ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔
-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
دفاعی آلات کی تیاری میں ایرانی طلبا کا کردار اہم ہے، جنرل نصیرزادہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
-
شام کی فوج نے صیہونی فوج کے حملوں کو ناکام بنادیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بار پھر انقرہ کو ایس ۴۰۰ کی خریداری اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر جدید ترین میزائلوں کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹عشر فجر کے موقع پر ایئرڈیفنس یونٹ کے جدید ترین شولڈر لانچڈ میزائلوں کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ترکی، طویل فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱ترکی نے ایک نئے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ یہ دوست ملکوں کے لیے ہمارے اعتماد اور دشمنوں کے لیے خوف کا پروانہ ثابت ہوگا۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پرتاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ