-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر زور
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکواٹر کا مقصد علاقے کی سلامتی کا تحفظ
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
روس نے کی ایران کے میزائلی پروگرام پر امریکی پابندی کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲روس کی پارلیمنٹ دوما کے عالمی امور کے کمیشن کے سربراہ نے ایران کے میزائلی پروگرام کی حمایت کرنے پر 4 ملکوں کے خلاف امریکی پابندی کوغیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے تیار کردہ دفاعی سسٹم کی رونمائی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵یمن نے اتوار کو چار نئے اور پیشرفتہ فضائی دفاعی سسٹم کی رونمائی کی ہے-
-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
میزائل پروگرام دفاعی اور فوجی طاقت کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایران کے وزیردفاع نے میزائل پروگرام کو ملک کی دفاعی اور فوجی طاقت کا اہم حصہ قرار دیا ہے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔
-
ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے: سپاہ پاسداران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا، یہ کہنا تھا سپاہ پاسداران کے ثار اللہ اہیڈ کواٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر اسماعیل کوثری کا۔
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔