-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
ٹرمپ : وینزوئيلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو "گرفتار" کر لیا گیا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ حملے امریکہ نے کیے ہیں۔
-
وینزوئیلا پر امریکہ کا حملہ ، دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں+ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹عالمی میڈیا کے مطابق وینزوئيلا کے دار الحکومت کاراکاس میں صبح سویرے کئی دھماکوں کی آوازيں سنی گئی ہیں۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر تہران کے مصلائے امام خمینی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت اعلی سول اور عسکری عہدایداروں نے شرکت کر کے شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹علی لاریجانی نے امریکی عوام سے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی فکر کریں۔
-
مداخلت کی کوشش کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے: علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵ایران کی دفاعی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی نے امریکی صدر کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت کی دھمکی کے جواب میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنوبی اور مشرقی یمن میں سیکورٹی کی صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے موجودہ مسائل کو حل کریں اور یمن کے عوام کی سلامتی اور مفادات پر توجہ دیں۔
-
امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴امریکہ نے بحیرہ کیریبین میں ایک بحری جہاز پر ایک اور حملے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس جہاز میں منشیات موجود تھیں۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف وزری قرار دیا ہے۔