-
غزہ کے تمام ہسپتالوں پر حملے کی، غاصب اسرائیل کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے تمام ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کی دھمکی مل رہی ہے-
-
حماس: القدس اسپتال پر دھمکی کی سخت مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں قدس اسپتال کو دی جانے والی دھمکی، جنگی جرم ہے۔
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے جان بوجھ کر ایٹمی جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے: شمالی کوریا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک فوجی ہتھیار تعینات کئے جانے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے واشنگٹن کو پیشگی حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو ختم کرنے کی دھمکی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں امریکہ جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کو نابود کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی کتائب حزب اللہ نے امریکی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱عراق کے حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں موجود امریکی فوج کو سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے اور اعلان کیا ہے وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔
-
ہیکروں نے ہسپتال سے نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چوری کر لیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱ایک ہیکر گروہ نے صیہونی ہسپتال پر حملہ کرکے صیہونی پارلیمنٹ اور نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چرا لیا ہے اور 24 گھنٹے کے اندر تاوان نہ دینے کی صورت میں یہ معلومات افشا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے: روسی صدر
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷روس کے صدر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے لیکن کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔
-
امریکہ شمالی کوریا سے اس کا ہتھیار چھین نہیں سکتا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶کِم یو جونگ نے ایک بار پھر امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ شمالی کوریا کی اسلحہ جاتی ترقی کو روکنے سے باز رہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔