-
امریکہ عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : چین
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرو،امریکہ کا یورپ سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲امریکہ کے وزیر خارجہ نے مقاومتی محاذ کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ لبنان کی حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
شام میں دھماکے 9 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰شام میں ہونے والے دو خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
امریکہ، ایران کی حکومت گرانا چاہتا تھا لیکن ناکام رہا: صدر روحانی
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹صدر مملکت نے کہا کہ جب بھی امریکیوں کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے گا اور وہ جوہری معاہدے اور سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے پابند ہو جائیں گے تو یہ خود امریکہ، خطے اور دنیا کے مفاد میں ہوگا اور ان کے لیے آگے کی راہ کھل جائے گی۔
-
افغانستان، 73 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
-
ویسکانسن میں احتجاج اندرونی دہشت گردی ہے، ٹرمپ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست ویسکانسن میں کئی دنوں سے جاری احتجاج اور بدامنی کو اندرونی دہشت گردی قرار دے دیا۔
-
پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔