-
ایران کی جانب سے دمشق خودكش حملوں كی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ہونے والے خودكش حملوں كی شدید الفاظ میں مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ دہشتگرد عناصر اپنی ناكامی اور شكست كو چھپانے كے لئے شامی عوام سے بدلہ لے رہے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں دہشتگردی سے پہلے دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
یمنی فورسز کی کارروائی میں پانچ سعودی اتحادی فوجی ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران پانچ سعودی اتحادی فوجیوں کوہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستانی سفیر کو افغان وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹افغانستان نے پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
پیغمبراسلام (ص) اور اہلبیت (ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے دہشتگرد ہیں
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے لاہور میں کونسل کے تھنک ٹینک کے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخیاں روکنے کیلئے ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
امریکہ پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱امریکہ، افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزورکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں2327 مشتبہ مدارس بند
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱پاکستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جیومیپنگ کا کام پنجاب اور سندھ میں مکمل کر لیا گیا۔
-
امریکہ، پاکستان کی رضا مندی سے کارروائی کرتا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سی آئی اے اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی کے لیے سویلین حکومت سے بات چیت کی اور حکومتی رضامندی سے سی آئی اے نے پاکستان میں کارروائیاں کیں۔
-
نکسلیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ہندوستانی وزیر داخلہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی وجہ سے ریاست میں ماؤنواز سرگرمیوں میں كمی آئی ہے۔
-
محمدعلی کلے کے بیٹے کے خلاف انتقامی کارروائی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶امریکا میں عظیم باکسرمحمد علی کلے کے بیٹے کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔