-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان پاکستان کے ساتھ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہےاور اگر پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو ہندوستان اس کا پورا ساتھ دے گا۔
-
پاکستان:خودکش حملہ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہررحیم یار خان کے علاقے شفیع ٹاﺅن میں پولیس لائنز کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔
-
پاکستان: جماعت الدعوہ کے سٹوڈنٹ ونگ المحمدیہ پرپابندی
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲امریکہ نے جماعت الدعوہ کے سٹوڈنٹ ونگ المحمدیہ اسٹوڈنٹس کو دہشتگرد گروہ قرار دیتے ہوئے اس پرپابندی عائد کردی ہے۔
-
محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں بیت اللہ محسود ملوث
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں بیت اللہ محسود ملوث ہے۔
-
پاکستان :امام بارگاہ پرناکام خودکش حملے کی مزمت
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱مجلس وحدت مسلمین نےسندھ کے ضلع حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ 12 میں واقع امانی شاہ قبرستان کے قریب امام بارگاہ باب علیؑ پرناکام خودکش حملے کی مزمت کی۔
-
پاکستان: مسلح افراد کا اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی پی او کے قافلے پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاﺅ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی پی او کے قافلے پر حملہ کر دیا۔
-
دہشت گردی کرنے والوں کو ختم کرنے پر تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲پاکستان کےوزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے
-
کراچی آپریشن جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی نابودی تک کراچی آپریشن جاری رہے گا۔
-
ایران کا ترکی کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰ترکی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے گزشتہ رات استنبول میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ترکی کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں دھماکے، 29 افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸گزشتہ رات ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 2 بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور پولیس افسران سمیت 166 افراد زخمی ہوگئے۔