SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

    امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷

    امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

  • ایران میں دہشت گردوں کے دو گروہوں کو تباہ کر دیا گیا

    ایران میں دہشت گردوں کے دو گروہوں کو تباہ کر دیا گیا

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۸

    ایران کی وزارت انٹیلیجنس کے اندرونی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے شمال مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کے دو گروہوں کو تباہ کردیا گیا۔

  • مالی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد دس دن کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

    مالی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد دس دن کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳

    افریقی ملک مالی کے دارالحکومت باماکو کے ہوٹل ریڈیسن پر دہشت گردوں کے حملے اور ایک سو چالیس افراد کو یرغمال بنانے کا ڈرامہ ختم ہوگیا ہے جس کے بعد حکومت نے ملک میں دس دن کےلئے ایمرجنسی لگادی ہے۔

  • دہشت گردی کو برامد کرنے والے ممالک کا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی

    دہشت گردی کو برامد کرنے والے ممالک کا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    ایک عراقی ویب سائٹ نے ترکی میں جی بیس کے اجلاس میں سعودی فرمانروہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ریاض کو وہابی دہشت گردی برامد کرنے والا ایک بڑا ملک قراردیا ہے۔

  • ہندوستان اور چین کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید

    ہندوستان اور چین کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵

    ہندوستان اور چین نے دوطرفہ تعاون میں تقویت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • پاکستان سیکورٹی اہکاروں کی ہلاکت کی مذمت

    پاکستان سیکورٹی اہکاروں کی ہلاکت کی مذمت

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵

    پاکستان کے صنعتی اور تجاری شہر کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • تہران کا خطبہ نماز جمعہ

    تہران کا خطبہ نماز جمعہ

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لئے دہشت گردی کے خلاف تمام ملکوں کے باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • کویت: بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر گرفتار

    کویت: بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر گرفتار

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰

    کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا ہے۔

  • داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان

    داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کرنے کے درپے ہے۔

  • اسلام آباد کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

    اسلام آباد کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد بدستور دہشت گردوں کا مقابلہ جاری رکھے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱ hour ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS