روس:تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ Asia/Tehran
-
روس:تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس کا آغاز
روس میں تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
ارنا کے مطابق روس کے شہر سوچی میں انسداد تخریب کاری کے موضوع پر عالمی اجلاس منگل کو شروع ہوگیا۔
اس اجلاس میں اسللامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے ایک سو پچاس ملکوں کے عدلیہ کے وفود شرکت کرہے ہیں۔ اس اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت اٹارنی جنرل سید ابراہیم رئیسی کررہے ہیں۔
ٹیگس