SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • عراقی فوج رمادی شہر کے مرکز میں داخل ہوگئی

    عراقی فوج رمادی شہر کے مرکز میں داخل ہوگئی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان اسٹریٹیجک پل کو عبور کرنے کے بعد شمالی شہر الرمادی کے مرکز تک پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی-

    پاکستان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی-

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ریلوے لائن پر دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔

  • ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن

    ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹

    بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں 30 سعودی ایجنٹ ہلاک

    یمنی فوج کے حملے میں 30 سعودی ایجنٹ ہلاک

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ البیضا کے علاقے ضاہر میں سعودی عرب کے تیس ایجنٹوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • شام میں نیابتی جنگ شروع ہونے کی بابت روس کا امریکہ کو انتباہ

    شام میں نیابتی جنگ شروع ہونے کی بابت روس کا امریکہ کو انتباہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸

    روس نے امریکا کو شام میں نیابتی جنگ شرو ع ہوجانے کی بابت خبردار کیا ہے-

  • ویانا اجلاس اور بشار اسد کی برطرفی کے منصوبے کی ناکامی

    ویانا اجلاس اور بشار اسد کی برطرفی کے منصوبے کی ناکامی

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا-

  • ملک کے سیکورٹی اور ایٹمی مراکز کی حفاظت پر روسی صدر کی تاکید

    ملک کے سیکورٹی اور ایٹمی مراکز کی حفاظت پر روسی صدر کی تاکید

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ملک کی سیکورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس کے بعد ایٹمی اور کیمیائی مراکز کی سیکورٹی اور حفاظت کے لئے مزیداقدامات کا حکم دے دیا ہے-

  • جنوب مشرقی افغانستان کے چھ شہروں کے راستے بند

    جنوب مشرقی افغانستان کے چھ شہروں کے راستے بند

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶

    طالبان کے عناصر نے جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا کے چھے شہروں کو جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔

  • دہشتگردی کے خاتمے تک اقتدار میں رہوں گا: بشار اسد

    دہشتگردی کے خاتمے تک اقتدار میں رہوں گا: بشار اسد

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہےکہ وہ دہشتگردی کے خاتمے تک اقتدار میں رہیں گے۔

  • رومانیہ میں دھماکہ پچیس ہلاک

    رومانیہ میں دھماکہ پچیس ہلاک

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲

    رومانیہ کے صدر مقام میں ایک نائٹ کلب میں رات گئے ایک دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۱ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS