SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ذرائع ابلاغ

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰

    برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔

  • ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے

    ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت نے سماجوادی پارٹی کے دور حکومت میں پاس ہونے والے "مدرسہ تنخواہ بِل" کو واپس لے لیا ہے۔

  • یمن میں سعودی  ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ

    یمن میں سعودی  ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے  بتایا ہے کہ صنعا نے ایک بڑے آپریشن میں، مأرب اور حضرموت صوبوں میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں  کے کیمپوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار

    بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳

    نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر بنگلہ دیش نے اظہار ناراضگی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ باہمی تعلقات کے لیے نقصان دہ ہے۔

  • جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی

    جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یہ اعتراف جمعرات کو کیا۔

  • ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔

  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱

    صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں واقع قلندیہ کیمپ میں بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷

    پاکستانی کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کے 10 بلین ڈالر کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

    فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    پیس کونسل کی جانب  سے غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد کا نقشۂ راہ جاری ہونے کے بعد ایک اسرائیلی میڈیا نے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی سیکورٹی اسٹریٹیجی میں تبدیلی کی خبر دی ہے۔

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں نئے دعوے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳ seconds ago
  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS