-
امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرسبرگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔
-
روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا بلکہ روسی سفارت کاروں کے اخراج کا بھرپور جوب دیا جائے گا۔
-
دمشق پر دہشتگردوں کا حملہ، 85 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴یورپ بالخصوص امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 85 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
افغانستان پر طالبان کا قبضہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکا اور مغربی ملکوں سے روسی سفارتکاروں کا اخراج ، ماسکو کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷روس نے امریکا اور مغربی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ ان ملکوں سے روسی سفارتکاروں کو نکالے جانے کا وہ بھی جلد ہی مناسب جواب دے گا
-
روس کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے روس میں آتشزدگی کے سانحے میں انسانی جانوں کےضیاع پر روسی حکومت اور عوام کےساتھ ساتھ مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
-
روس کی جانب سے امریکی الزامات مسترد
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸روس نے افغانستان میں طالبان کی حمایت کرنے اور انہیں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
کشیدگی کا ذمہ دار برطانیہ ہے، روسی وزیر خارجہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سابق روسی جاسوس کی پراسرار موت کے معاملے پر ماسکو لندن تعلقات کو تعطل سے دوچار کردیا ہے۔
-
برطانیہ کو روس کی دھمکی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے برطانیہ کو شدید ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا۔