SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی

    امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷

    روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • شام کے تنازع کا سیاسی حل

    شام کے تنازع کا سیاسی حل

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے تنازع کے سیاسی حل کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • روس اور فرانس نے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو مسترد کر دیا

    روس اور فرانس نے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو مسترد کر دیا

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷

    روس اور فرانس کے صدور نے ایک دوسرے سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

  • روس اور امریکی وزراء خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

    روس اور امریکی وزراء خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل میں تینوں ملکوں کے درمیان وسیع سمجھوتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایران، روس اور آذربائیجان کا مقصد، تینوں ملکوں کی توانائیوں اور صلاحیتوں سے استفادہ اور زیادہ سے زیادہ اچھی ہمسائیگی کے ساتھ تعلقات کو قریب تر بنانا ہے۔

  • آذربائیجان کے صدرتہران میں

    آذربائیجان کے صدرتہران میں

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳

    آذربائیجان کے صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا تہران سربراہی اجلاس

    ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا تہران سربراہی اجلاس

    Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہوں کا دوسرا سربراہی اجلاس بدھ کو تہران میں شروع ہو رہا ہے۔

  • روس امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کی توانائی رکھتا ہے

    روس امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کی توانائی رکھتا ہے

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹

    روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکا کے ذریعے عائد کی گئی پابندیوں کے اثرات کو کم ترین سطح پر پہنچانے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • روس نے ایٹمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

    روس نے ایٹمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲

    روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل "آر ایس 28 سرمٹ" کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • شام کے بارے میں روسی موقف پر یورپی ملکوں کے ردعمل پر ماسکو کی تنقید

    شام کے بارے میں روسی موقف پر یورپی ملکوں کے ردعمل پر ماسکو کی تنقید

    Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    روس نے شام میں ہونے والے کیمیائی حملے کے بارے میں تحقیقات کی مدّت میں توسیع کی قرارداد کے ویٹو کئے جانے کے بارے میں روسی موقف کو تحریف کئے جانے سے متعلق یورپ و امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

    ۲۰ minutes ago
  • ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS