SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک

    روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

  • یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم

    یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴

    یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری

  • روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو

    روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰

    روس کا ایک جنگی طیارہ ییسک شہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا

    جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱

    یونیسیف نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ اس تعداد میں سال بہ سال 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

  • روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا

    روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹

    کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔

  • یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو

    یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔

  • یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا

    یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱

    کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔

  • روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ

    روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴

    روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔

  • یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو

    یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔

  • روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی

    روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶

    روسی وزارت دفاع کے اعلان کےمطابق یوکرینی سرحد کے نزدیک ایک شوٹنگ رینج میں دو رضاکارفوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس سے 11فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
    ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
    ۴۴ minutes ago
  • امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا
  • پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
  • غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 202 اور مہاگٹھ بندھن کو 35 سیٹیں، نریندر مودی کا خطاب، کہا "بہار کے لوگوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS