SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  •  پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی  کی رپورٹ

    پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی

  • کشمیر: اتحاد بین مسلمین پر زور اور ایران کے لئے دعائيں، ایک رپورٹ

    کشمیر: اتحاد بین مسلمین پر زور اور ایران کے لئے دعائيں، ایک رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۶

    کشمیر میں نماز جمعہ کے خطبوں میں اسلامی اتحاد پر زور اور اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے دعائيں سبط حسن سری نگر سے تفصیلات بتا رہے ہيں

  • آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش

    آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷

    میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد کا مسودہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے نام پر ایک کثیر القومی فوجی قوت تشکیل دینا ہے۔

  • غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل: اقوام متحدہ

    غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل: اقوام متحدہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل ہو گئی ہے، جبکہ اس کی بحالی اور تعمیر نو کی ضروریات 71 اعشاریہ 5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں کیونکہ غزہ میں کام کرنے کی عمر کے 90 فیصد سے زیادہ افراد بے روزگار ہیں۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "گیانیش کمار کے آقا نریندر مودی نے ملک کے ہر ادارے کو تہس نہس کر دیا ہے"، کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا تلخ تبصرہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا ہے جبکہ گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

  • 12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف

    12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر: 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

    اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر: 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے آغاز پر درجنوں ممالک کے وفود احتجاجاً اجلاس ہال سے باہر نکل گئے۔

  • ہندوستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور چیف الیکشن کمشنر غدارِ وطن ہیں، مودی اور امت شاہ پر راہل گاندھی کا اب تک کا سب سے سخت حملہ

    ہندوستان: وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور چیف الیکشن کمشنر غدارِ وطن ہیں، مودی اور امت شاہ پر راہل گاندھی کا اب تک کا سب سے سخت حملہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴

    ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک کے پورے انتخابی نظام کو متاثر اور مشکوک بنا دیا گیا ہے۔

  • ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے نیویارک میں امریکی اور چینی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور شی پن جنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • جموں کشمیر اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

    جموں کشمیر اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۵

    جموں کشمیر اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی سبط محمد حسن کی رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۵ minutes ago
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS