-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے تک جاری رہے لیکن بے نتیجہ رہے اور مذاکرات کا اگلا دور بھی طے نہیں کی جا سکا۔
-
درآمد شدہ سلامتی کی ایک میعاد ہوتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں: ڈاکٹر ولایتی
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ درآمد شدہ سلامتی کی میعاد ایک دن ختم ہوجاتی ہے جبکہ پڑوسی ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔
-
کسی بھی حال میں اپنے ملک کی سرزمین پر کوئی بھی اسرائیلی سرگرمی قبول نہیں: صدرِ صومالیہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے کہا ہے کہ صومالیہ کی حکومت کسی بھی صورت میں ملک کی سرزمین پر اسرائیل کسی بھی طرح کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کرے گی۔
-
جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے الیکشن کے قریب جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔
-
نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔
-
امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲ایران کے صوبہ کرمان میں، امریکہ اور اسرائیلی حکومت سے وابستہ 4 دہشت گرد گروہوں کے اراکین کا پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ایران شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکی حملے کا مسئلہ بین الاقوامی عدالتوں میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو ایک اور جھٹکا، سابق قومی ترجمان پرینکا ککڑ نے بھی دامن چھوڑا
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کا دامن چھوڑنے والے رہنماؤں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہوگیا ہے۔ اب پارٹی کی سابق قومی چیف ترجمان پرینکا ککڑ نے عام آدمی پارٹی کو الوداع کہہ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔