-
ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست سِکّم کے نامچی ضلعے میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ریاست ہریانہ میں ہری جھنڈی دکھا کر ہائیڈروجن ٹرین کو روانہ کیا۔
-
ہندوستان: رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 40 میں سے 38 عمارتوں کو گرانے کا حکم
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 40 میں سے 38 عمارتوں کو رام پور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، آر ڈی اے۔ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرانے کا حکم دیا ہے۔
-
ہند نیپال سرحد پر امریکی بحریہ کا سابق کمانڈو گرفتار، سیکورٹی اداروں میں سنسنی
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵امریکی بحریہ کا ایک سابق کمانڈو جارڈن براؤن کو بین ہند نیپال سرحد پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کو ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سونولی شہر کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی طرف سے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔
-
جسے اللہ رکھے اُسے شیرنی کیسے چکھے، آدھا گھنٹے تک شیرنی نے دبوچے رکھا لیکن کسان زندہ بچ گیا+ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک حیرت انگیز واقعے میں ایک کسان آدھا گھنٹے تک شیرنی کے قبضے میں رہنے کے بعد بھی اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں وقف بورڈ کی تشکیل نو ہوئی ہے اور بورڈ میں پہلی بار دو ہندو اراکین بھی شامل کیے گیے ہیں۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کی لہر کے سبب توانائی کا بحران
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸امریکہ کے مختلف شہروں میں جاری شدید گرمی کی لہر کے سبب توانائی کا سخت بحران پیدا ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ جھارکھنڈ میں آسمانی بجلی کا قہر، 15 دنوں میں 30 سے زائد افراد کی موت
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں مانسون کے ساتھ آسمان سے گر رہی آفت لگاتار لوگوں کی جان لے رہی ہے۔
-
امریکہ ؛ورلڈ کپ کے میچوں کی اجتماعی نشریات کے مقام پر فائرنگ
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵امریکی پولیس نے کہا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان خوزے میں واقع ایک تفریحی مرکز میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔