-
عراقی فوج نے امریکی ڈرون کو مار بھگایا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲عراقی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے امریکی دہشتگردوں کے ایک ڈرون طیارے کو صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے حدود کے قریب مار بھگایا۔
-
ولادت فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک !
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
حرم سامرا پر امریکی دہشتگردوں کی یلغار کی المناک ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱اب سے چند برس قبل عراق پر قابض امریکی دہشتگردوں نے سامرا کے حرم مبارک پر وحشیانہ حملہ کیا تھا۔
-
عراق، سامراء میں الحشد الشعبی کا کامیاب آپریشن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶سامراء کے مشرقی علاقے میں داعش کا اسلحے اور گولہ بارود کا ذخیرہ پکڑا گیا۔
-
عراق: داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ، خودکش جیکٹیں برآمد
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام، بم ناکارہ بنادیا گیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶عراق کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ دوسری جانب عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں کیلئے نا امن ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹عراق میں امریکی فوجیوں ، امریکہ کے فوجی کاروانوں اور اسی طرح امریکی دہشت گردی کے فوجی اڈوں پر ہونے والے تابڑ توڑ حملوں کے بعد عراق اب امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کیلئے نا امن ہو گیا ہے۔
-
شہر سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
-
فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳عراق کے شہر سامرا کی آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔