-
سامراء میں داعش کا حملہ ناکام
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب اعلان کیا کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق: دفاع حرم کے لیے الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی شروع
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
الحشد الشعبی نے سامرا پر داعش کا حملہ ناکام بنایا
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے پیر کی رات صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے باقیماندہ جراثیم کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں متعدد داعش دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴عراقی فوج اور پولیس اہلکاروں نے سامرا میں اپنی مشترکہ کاروائیکے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔
-
مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی سامرا پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سامرا میں داعش کا حملہ ناکام
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے سامرا میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔