-
ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، وسیع ہتھیار برآمد
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریباً 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی بہت بڑی کارروائی ہے.
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔
-
ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان نے چین کے ساتھ حالیہ سرحدی تنازعات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ چینی سرحد کے ساتھ ساتھ 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ایران کی سرحدی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹ایران کی سرحدی تجارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
افغانستان کا پاکستان پر حملہ، سات افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵پاکستان کے علاقے چمن میں افغان طالبان کی فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہونے کی خبر ہے
-
دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵سید عمار الحکیم نے زور دیکر کہا ہے کہ عراق کی سرزمین کو ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہئے۔
-
کانگریس پارٹی کا بی جے پی حکومت پرالزام
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کانگریس پارٹی نے چینی فوج کی دراندازی پر مرکز کی بے جی پی حکومت کی خاموشی کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
پاک افغان بارڈر کھولنے کے لئے مذاکرات پھر ناکام، سرحد آج بھی بند
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاک افغان چمن بارڈر دوبارہ بحال کرنے کےلیے پاکستان اور افغانستان حکام کے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، جس کے باعث آج پھر پاک افغان سرحد تجارت کے لیے بند رہے گا۔