-
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔
-
یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اور سرحدی گزرگاہ کا افتتاح
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اور سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی ہے۔
-
ایران، افغانستان کی تعمیر نو کے لئے تیار ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغانستان قدرتی ذخائر سے مالامال ملک ہے، کہا ہے کہ ایران، افغانستان کی تعمیرنو کے لئے تیار ہے۔
-
ایران پاکستان سیکورٹی عہدیداروں کا آن لائن اجلاس
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران اور پاکستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں نے میری ٹائم سیکورٹی اور مشترکہ گشت سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا عزم
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایران و پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں بھرپور سرگرمیاں شروع ہو جانے کا اعلان کیا ہے۔