-
پاکستانی وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو تاریخی قرار دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اُسے علاقے اور مسلم امت کے لئے فوائد کا حامل قرار دیا ہے۔
-
تہران - ریاض معاہدے کے حوالے سے ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے تہران و ریاض کے مابین طے پانے والے معاہدے کے سلسلے میں ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر علاقے کا مستقبل کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔
-
ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔
-
امریکی ویب سائٹ، تہران- ریاض معاہدہ، نئے مشرق وسطی کی نوید
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ تہران-ریاض معاہدہ، امریکہ کے بعد کے مشرق وسطیٰ کی نوید سناتا ہے۔
-
سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط رکھ دی!
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرنے کے عوض میں امریکہ سے ملک میں یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔